23 دسمبر 2012 - 20:30

گلگت میں 6روز بعد موٹر سائیکل چلانے پرسے عائد پابندی اٹھالی گئی،ڈبل سواری پر پابندی برقرار رہے گی ۔

ابنا: شہر بھر میں 6روز سے موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد تھی۔گلگت شہر میں 6روز قبل فائرنگ کے واقعات میں 2افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے تھے۔جس کے بعد شہر کی صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی ۔وین اور موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور شاہراہ قراقرم کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا تھا۔

.......

/169